اردو داستانوں کا بہ نظرِ غائر مطالعہ کیا جائے تو یہ اساطیری ماحول کی عکاس معلوم ہوتی ہیں۔ یہاں ہر کردار اپنی ذات میں منفرد اور انوکھا دکھائی دیتا ہے۔ یہ کمالات کی ایسی دنیا ہے جہاں دیوی دیوتاؤں کی سحر انگیزیاں پیش کی جاتی ہیں اور انسانی عقل کو سب تسلیم کرنا پڑتا ہے […]

مزید پڑھیں

اس مضمون میں نظمیہ ڈراما کے ابتدائی دور کے بارے  میں بنیادی معلومات موجود ہیں۔ واجد علی شاہ کا ڈراما ‘‘رادھا کنیا’’ اور امانت لکھنوی ‘‘اندر سبھا’’ ابتدائی نظمیہ ناٹک ہیں۔ اس مضمون میں دونوں ڈراموں پر اِن کے نظمیہ انداز کے حوالے سے روشنی ڈالی گئی ہے۔

مزید پڑھیں