مسلمانانِ ہندوستان کی اپنے مذہبی مقامات کے ساتھ ایک جذباتی وابستگی رہی ہے۔ لہٰذا انجمن خدامِ کعبہ کا قیام ہندوستان کے مسلمانوں کی اس وابستگی کا ایک مظہر ہے۔ اس انجمن کا سب سے بڑا مقصد کعبہ کا تقدس اور حفاظت اور اس کے ساتھ مسلمانوں کے مقدس مقامات کی غیر مسلموں سے حفاظت تھا۔ […]

مزید پڑھیں