سید غلام بھیک نیرنگ پنجاب کے ان شاعروں میں شمار  ہوتے ہیں جنھوں نے تحریک علی گڑھ سے متاثر ہو کر مقصدی اور تعمیری شاعری میں شاہ کار تخلیق کیے۔ نیرنگ اقبال سے بھی متاثر تھے۔ ان کی قومی نوعیت کی نظموں میں مسلمانوں کی بیداری، حریت پسندی اور اصلاح کا پیغام ملتا ہے۔ وہ […]

مزید پڑھیں

انجمن حمایت اسلام لاہور کا قیام ان انجمنوں میں سے تھا جن کی بدولت اس خطے کے مسلمان نہ صرف تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے لگے بلکہ ان کی سیاسی، معاشی اور سماجی زندگیوں میں بھی تبدیلی آنے لگی۔ ۱۹۰۲ء میں امیر حبیب  اللہ خان نے کالج کے لیے چھے ہزار روپے سالانہ کی امداد […]

مزید پڑھیں

جس دور میں سرسید احمد خان نے علی گڑھ میں تعلیمی تحریک کا آغاز کیا اس کے تھوڑے عرصے بعد انجمن حمایت اسلام نے پنجاب کے مسلمانوں کی ادبی اور تعلیمی نشاۃِ ثانیہ کا بیڑا اٹھایا۔ انجمن کی کاوشیں کثیرالجہتی تھیں اور ان کے نتائج بہت دور رس نکلے۔ انجمن حمایت اسلام کے سکولوں اور […]

مزید پڑھیں