اُردو میں تذکرہ نگاری کا فن خاصا قدیم ہے۔ مختلف شعرا کی شعری تخلیقات جمع کرنے کا شوق ہر عہد کے افراد کو رہا ہے۔اس مقالے میں محقق نے سرسید احمد خان کے پوتے سر راس مسعود کے انتخاب شعری  بعنوان ‘‘انتخاب زریں’’ کا محاکمہ کیا ہے اور ان کی شعر فہمی پر رائے دی […]

مزید پڑھیں