بین الاقوامی ادب کے تناظر میں سرائیکی سفر نامہ ان تمام اصول و ضوابط اور معیارات پرپورا اترتا ہے جن کے تحت سفرنامے کا مقام متعین کیا جا سکتا ہے۔ فکری اور فنی لحاظ سے سرائیکی سفر نامہ مقدار کے لحاظ سے تو نہیں لیکن معیار کے لحاظ سے بین الاقوامی ادب سے بہت پیچھے […]

مزید پڑھیں

مجید امجد کا شمار اردو نظم کے جدید شعرا میں ہوتا ہے انھوں نے اردو نظم کو نئے تجربات سے روشناس کیا۔ ان کی خاص بات یہ ہے کہ وہ اچھوتے انداز اور دلکش پیرائے میں نئے خیالات کو پیش کرنے میں مہارت رکھتے ہیں۔ اس مضمون میں ان کی نظم ‘‘امروز’’ کا فکری و […]

مزید پڑھیں

اردو شاعری کی تاریخ میں مجید امجد نے ایک الگ اور نیا مقام پایا۔ میرتقی میر کی شاعری کے بعد غم اور دکھ کے موضوع کو مجید امجد نے اپنا موضوع بنایا۔ ان کے دکھ کا اظہار صرف ہمدردانہ ہی نہیں بلکہ وہ آدمی کے اندر تک باریک بینی سے اس کے جذبات کو بیان […]

مزید پڑھیں

اس مضمون میں مجید امجد کی نظم‘‘امروز’’کا تجزیاتی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔ ناقد نے اس نظم کے پوشیدہ استعارات کو ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے کیونکہ اس نظم میں کچھ  ایسے پیچیدہ استعارات کو استعمال کیا گیا ہے جو قاری کے لیے تفہیم کے مسائل پیدا کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں

جدید اردو نظم کے ارتقا کی تاریخ میں مجید امجد کی شاعری مینارۂ نور کی حیثیت رکھتی ہے۔ فکر کے حوالے سے مجید امجد کی شاعری عصری شعور کی مکمل عکاس ہے۔ مجید امجد نے اپنے تخلیقی تجربے میں انسان کے ازلی اور آفاقی دکھوں کو روح عصر بنایا۔ ان کی شاعری کی بڑی خوبی […]

مزید پڑھیں