حقیقت نگاری کی تحریک کو مدنظر رکھتے ہوئے اس مقالے میں جدید اردو اور سرائیکی افسانے کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ سرائیکی افسانہ بہ حیثیت ایک ادبی صنف کے دوسری زبانوں کے ادب کے واضح رجحان کی حیثیت سے ادب میں شامل رہا ہے۔ بین الاقوامی ادبی تحریکوں کے اردو اور سرائیکی افسانے پر […]

مزید پڑھیں