مرزافصیحی گیارھویں صدی عیسوی کا معروف ایرانی شاعرہے۔ فصیحی اپنے زمانے میں غزل اور قصیدے کا ممتاز شاعر تھا۔ اُس نے شاہ عباس کے دربار سے ملک الشعرا کا خطاب پایا۔ شاعری کے علاوہ اُسے فنون لطیفہ کے دیگر شعبوں سے بھی شغف تھا۔ اُس نے خطاطی میں خاص دلچسپی کا مظاہرہ کیا اور اِس […]