چونکہ خدا کے وجودپر دنیا کی تمام اقوام یقین رکھتی ہیں اس لیے حمدایک آفاقی صنف ہے۔ حمد کا مطلب ہے اللہ تعالیٰ کی تعریف۔ جب ایک باشعور انسان اپنا اور باہرکی وسیع دُنیا کا، بے شمار جاندار اور بے جان چھوٹی بڑی اشیا کا اوربہت چھوٹے ذرے سے لے کر لامحدود کائنات کا مشاہدہ […]

مزید پڑھیں