غلام محی الدین قصوری برصغیر پاکستان وہند کی مشہور مذہبی وروحانی شخصیت تھے۔آپ عظیم ا سکالر، صوفی ادیب اور شاعر تھے۔ آپ کو عربی، فارسی، اردو اورپنجابی پرعبور حاصل تھا۔ آپ نے عربی اورفارسی دونوں زبانوں میں اشعار کہےاور نبی پاک ﷺ کی تعریف میں عربی زبان میں ایک قصیدہ بھی لکھا۔اس قصیدے میں آپ […]

مزید پڑھیں