اس مقالے میں عبدالحلیم شرر کے ناول الفانسو کا تنقیدی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔ شرر کے اس ناول کی کردار نگاری کے طریقہ کار اور اس کی اردو شعری روایت سے پائی جانے والی مماثلت کے تجزیے سے ثابت ہوتا ہے کہ ادبی روایت نئی پروان چڑھتی صنف کو اپنے مزاج سے ہم آہنگ […]

مزید پڑھیں