قرآن پاک آخری الہامی کتاب ہے۔ یہ تمام لوگوں کے لیے اورتمام زمانوں کے لیے ہے۔ اس کے معانی کا سرچشمہ اور اثرات کبھی کم نہیں ہوں گے۔ یہ صدہا صدیوں سے آج تک نسل در نسل لوگوں کی ہدایت کا ذریعہ ہے۔یہ مقالہ احادیث نبویﷺ اور سنت نبویﷺ کی اہمیت کو تفسیر قرآن اور […]

مزید پڑھیں