الطاف فاطمہ افسانہ نگاری اور ناول نگاری کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ ان کی ادبی شخصیت کا ایک پہلو ترجمہ نگار کے طور پر سامنے آتا ہے۔ ان کے ترجمہ شدہ ادبی فن پاروں کی تعداد آٹھ ہے۔ الطاف فاطمہ نے تراجم کے ذریعے جاپان، ہندوستان اور مشرق وسطیٰ کے حوالے سے ادبی معیار، […]

مزید پڑھیں

الطاف فاطمہ کا ناول چلتا مسافر۱۹۸۱ء میں شائع ہوا۔ یہ ناول سقوطِ ڈھاکہ کے تناظر میں لکھا گیا ہے۔ اس ناول کا اہم عنصر وطن کی محبت ہے۔ انسان کہیں بھی چلا جائے اسے اپنے وطن سے محبت ہوتی ہے۔ مشرقی پاکستان کی علاحدگی کو الطاف فاطمہ نےایک منفرد انداز سے پیش کیا۔ سیاسی اختلافات […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں اردو ادب کے مختلف ادوار میں عورت کے کردار کو پیش کیا گیا ہے۔ دبستانِ دہلی اور دبستانِ لکھنو کے ادب میں عورت کے مختلف تصورات کی وضاحت کی گئی ہے۔ جدید عہد میں اقبال کی شاعری میں عورت کے تصور کو پیش کرنے کے بعد مقالہ نگار نے جدید فکشن نگار […]

مزید پڑھیں

ماضی پرستی کا عنصر ہر فن کار کے ہاں کسی نہ کسی حوالے سے ضرور ملتاہے۔ ہر ایک فن کار حال سے مطمئن نہیں ہو تا اور نتیجتاً ماضی کی طرف واپس لوٹنے کے رجحان کا پیداہونا فطری ہے۔ الطاف فاطمہ کے افسانے بھی اس حقیقت کے ترجمان ہیں۔ ان کے کردار ماضی کے دھندلکوں […]

مزید پڑھیں