کچھ لوگ پیدائشی معذور ہوتے ہیں اور بعض کسی ناگہانی آفت کے نتیجے میں معذور ہوجاتے ہیں۔ یہ لوگ سماجی و مالی اعتبار سے باقی معاشرے سے پیچھے رہ جاتے ہیں۔ یہ محتاجی اُن میں بے چارگی، احساس کم تری اور احساس محرومی کو جنم دیتی ہے۔انھیں حقیرسمجھا جاتا ہے اور یہ رویہ انھیں اپنے […]

مزید پڑھیں