یہ مقالہ بخاری شریف میں موجود قرآن پاک کی مختلف قرأتوں پر روشنی ڈالتا ہے۔ اس میں قرأت کی اصطلاح،بطورِ علم اس اصطلاح کا ارتقا اور اس ضمن میں نمایاں خدمات انجام دینے والے حضرات کا مختصر تعارف دیا گیا ہے۔ صحیح بخاری میں پچیس نقطہ ہاےنظر قرآن کی قرأت کے بارے میں موجودہیں۔ اس […]

مزید پڑھیں