میرزا محمد رفیع سودا اٹھارویں صدی کے چند بڑے شاعروں میں سے ایک ہیں-سودا کا شمار ان خوش نصیب شعرا میں ہوتا ہے جن کو ان کی زندگی میں ہی اعلیٰ مقام مل گیا تھا لیکن افسوس ناک بات یہ ہے کہ اردو شعرا کے کلام میں الحاق وتصرف بہت زیادہ ہے-سودا کے یہاں بھی […]

مزید پڑھیں