یہ خطبہ علامہ اقبال کے سات خطبات (تشکیل جدید الہٰیات اسلامیہ) میں سے دوسرا ہے۔ اس خطبے میں فلسفیوں کے غلط افکار و نظریات کا رد انھی کی زبان میں فلسفیانہ انداز میں کیا گیا ہے۔ اس لیے یہ خطبہ نہ صرف یہ کہ عام فہم نہیں بلکہ اتنا مشکل اور پیچیدہ ہے کہ اس […]
ڈاکٹر سید عبداللہ ایک سچے محب وطن تھے۔ وہ تحریک پاکستان کے بھی سرگرم رکن رہے تھے اور قائداعظم محمد علی جناح کی تحریک آزادی اور ان کے سیاسی شعور سے براہِ راست مستفید ہو چکے تھے۔ پاکستان جس دو قومی نظریے کا نتیجہ تھا اس سے سید عبداللہ کلی طور پر متفق تھے۔ انھوں […]
احمد ندیم قاسمی، ترقی پسند شاعروں میں ایک اہم شاعر کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ ان کی نظمیں معنوی لحاظ سے اپنے اندر تنوع رکھتی ہیں اور اسلوب کے اعتبار سے اپنے اندر مزاحمت کا پہلو سمیٹے ہیں۔ ان کی نظم میں نو آبادیاتی نظام کے خلاف بھی مزاحمت واضح ہے اور اقبال کے […]
اقبال کا شعری متن اپنے اندر کیا معنوی وسعت رکھتا ہے اس کے لیے ضروری ہے کہ اقبال کے کلام کی قرأت کا قرینہ سمجھا جائے۔ ان کی غزلیں اور نظمیں اپنے اندر علامتی پیرایہ بھی رکھتی ہیں جب کہ ان کے اسلوب کا تعلق بہت حد تک اپنے عہد کے تقاضوں سے بھی تھا۔ […]
اقبال انسان دوستی کا پرچار کرنے والے مفکر ہیں۔ وہ غیر انسانی، غیر اخلاقی اور تہذیب سوز عناصر کی مخالفت کرتے ہیں۔ اقبال اپنی ذات سے قوم تک پہنچتے ہیں۔قوم کے بعد ملت اور ملت کے بعد انسانیت اور آفاق تک پہنچتے ہیں۔ اقبال اسلام کے پیغام کو مختلف زاویوں سے پیش کرتے ہیں۔ عصرِ […]