اُردو غزل گزشتہ تین صدیوں سے زائد اپنی مخصوص علامات، تشبیہات، استعارات اور الفاظ و تراکیب کے بار بار دُہرائے جانے کی بنا پر اور مخصوص موضوعاتی تناظر کے ذیل میں اپنی تخلیقی تازگی اور انفرادیت کھو رہی تھی۔ کم و بیش کوئی خیال یا کوئی جذبہ ایسا نہیں تھا جسے معلوم انداز اور مروجہ […]

مزید پڑھیں