مہاراجہ سرکشن پرشاد فارسی، سنسکرت، عربی، اردو، منطق، خطاطی، فنون سپہ گری، رمل، نجوم، مصوری اور موسیقی میں کامل دست گاہ رکھتے تھے۔ ان کے اقبال سے قریبی تعلقات تھے جس کا اندازہ شاد اور اقبال کی مراسلت نگاری سے بھی کیا جا سکتا ہے۔ یہ مراسلت اس اعتبار سے بھی اہمیت کی حامل ہے […]

مزید پڑھیں

اقبال کی زندگی میں ان کے بہت سے معاصرین نے ان کے خطوط جمع کرنے شروع کر دیے تھے۔ غالب کی طرح اقبال کا بھی یہی خیال تھا کہ انھوں نے اپنے خطوط بے تکلفانہ تحریر کیے ہیں اس لیے ان کی اشاعت بہتر نہ ہوگی۔ اقبال کی زندگی میں ان کے خطوط کا کوئی […]

مزید پڑھیں