اقبال کو حضورؐ سے والہانہ عشق رہا، وہ جذبۂ عشق کو نہ صرف نجات کا ذریعہ بل کہ بہترین زندگی گزارنے کےلیے لازم قرار دیتے ہیں۔ عشقِ رسولؐ ہی اقبال کا تصورِ حیات ہے۔ وہ اپنے جذبۂ عشق رسولؐ کی بدولت کبھی کبھار بارگاہِ الہٰی میں شکوہ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں اور کبھی طرابلس […]

مزید پڑھیں