ترقی پسند تحریک نے ملک بھر کے شاعروں اور نثرنگاروں کو متاثر کیا۔صوبہ خیبر پختون خوا کے شعرو ادب پر بھی اس کے توانا اور دیرپا اثرات پڑے۔ چونکہ اس تحریک کا مقصد ہی مزدوروں، کسانوں اور کاشت کاروں کی حالتِ زار بہتر بنانے کے لیے قلم سے تلوار کا کام لینا تھا اسی وجہ […]

مزید پڑھیں