ناظم حکمت ترکی زبان و ادب کا ایک اہم نام ہے۔ انھوں نے شاعری اور نثر کے ذریعے ترک عوام کے جذبات کو اپنی تخلیقات کا حصہ بنایا۔ اس مضمون میں ناظم حکمت کے افکار کو ان کی تخلیقات کے تناظر میں سامنے لانے کی کوشش کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں