۷۰ء کی دہائی سے تعلق رکھنے والے نظم نگاروں میں رزمیہ شاعری اور عظیم شعری تجربے کے حامل شعرا میں افضال احمد سید نمایاں نظر آتے ہیں۔ انھوں نے بیانیہ اور مکالماتی انداز اختیار کیا۔ چوں کہ ان کی بیش تر نظمیں۱۹۷۰ء میں بیروت میں قیام کے دوران آنکھوں دیکھے مشاہدات کی ترجمان ہیں اسی […]

مزید پڑھیں