انیس ناگی بیسویں صدی کے جدید تخلیق کاروں میں منفرد اور ممتاز حیثیت رکھتے ہیں۔ انیس ناگی کے ہاں عورت کا کردار ہمارے مخصوص معاشرتی، تہذیبی اور مذہبی ماحول کے پس منظر میں ابھرا ہے جہاں اس کی شخصیت کی نفسیاتی اور سماجی تشکیل ہوتی ہے۔ ناگی کے ہاں پدرسری معاشرے میں عورت کے استحصالی […]

مزید پڑھیں

افسانوی ادب زندگی کے ہر نئے زاویے یا شعور کی مانند کسی اجتماعی حاکمیت کے لاشعوری تصور کے مرہون منت مرد ہی کے تخلیقی اظہار کا ذریعہ بنتا رہا ہے۔ رفتہ رفتہ ان کہانیوں میں سانس لیتی عورت نے محسوس کیا کہ اس کے محسوسات اور خواہشات کو شاید صحیح طور پر نہیں جانا جا […]

مزید پڑھیں

اردو کے نثری ادب میں جانوروں کی زبان اور جانوروں کے کردار کوئی انوکھا موضوع نہیں لیکن اردو افسانے میں جانوروں کے کرداروں کو جیسے سید رفیق  حسین نے دکھایا ہے کسی اور نے نہیں دکھایا۔ انھوں نے اپنے افسانوں میں منطق الحیوان اور منطق الطیر دونوں جنسوں کے کردار متعارف کروائے ہیں۔ اس مقالے […]

مزید پڑھیں

ایم۔ اے۔ اردو اعلیٰ تعلیم کا اختصاصی مرحلہ ہے۔ خیبر پختون خوا میں اردو بحیثیت لازمی مضمون بارھویں جماعت تک پڑھائی جاتی ہے۔ بارھویں کے بعد کی تعلیم میں اردو کو بطورِ اختصاصی مضمون پڑھنے والے طلبہ بی۔ ایس۔ اردو  یا  بی۔ اے۔ (اردو بطور اختیاری مضمون )میں داخلہ لے لیتے ہیں۔ اس کے بعد […]

مزید پڑھیں

ڈراما ادب کی ایک ایسی صنف ہے جو دوسری افسانوی اصناف سے مختلف ہے۔ ڈرامائی متن کے حوالے سے بہت سے مسائل درپیش آسکتے ہیں۔ اس میں سب سے پہلا مسئلہ جو درپیش ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ کیا ترجمہ لفظی (Literal)یعنی مصنف سے مکمل وفاداری کے ساتھ کیا جائے یا نہیں تو اس […]

مزید پڑھیں