ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی نے مولوی نذیر احمد پر تحقیقی کام کرتے ہوئے ان کے کچھ ناول بھی مدون کیے۔ ان میں سے ایک ناول توبۃ النصوحہے۔ افتخار احمد صدیقی نے لوازم تدوین کو مدنظر رکھتے ہوئے اس ناول کی تدوین کی ہے تاہم انھوں نے متن کی تصحیح میں ذاتی ترجیحات کو بھی شامل […]

مزید پڑھیں

افتخار احمد صدیقی کا نام تحقیق و تدوین ادب میں ممتاز اہمیت کا حامل ہے۔ اس مقالہ میں‘‘ کلیاتِ نظم حالی’’ کی تدوین کے دوران ڈاکٹر صاحب کو پیش آنے والی مختلف مشکلات کا تذکرہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

مولانا الطاف حسین حالی کے کلام کی تدوین و ترتیب کے سلسلے میں متنوع کاوشیں کی گئی ہیں۔ کلام حالی کی تدوین میں کلیاتِ نظم حالی اورجواہر حالی خصوصیت کے ساتھ اہم ہیں۔ جواہرِ حالی افتحار احمد صدیقی کا مرتب کردہ کلیاتِ حالی کا جامع انتخاب ہے۔ جواہر حالی کو مرتب کرتے ہوئے افتحار احمد […]

مزید پڑھیں