حکومت کی تبدیلی اور خیالات کے انحطاط نے ادبی اشخاص کو بھول بھلیوں میں ڈال دیا۔اس انحطاط پذیر دور میں سر سید احمد خان نے ‘‘تہذیب الاخلاق’’ رسالہ جاری کیا۔انھوں نے اس دور کی علمی و ادبی شخصیات کو اس میں مضامین لکھنے کی دعوت دی۔ حالی بھی ان ادبا میں سے ایک تھا۔حالی نے […]

مزید پڑھیں

عرب تہذیب میں شاعری ایک اہم جزو کے طور پر اپنا رنگ دکھاتی رہی ہے۔اسلام کے بعد اس میں تبدیلی رونما ہوئی۔خاص طور پر آنحضورﷺ کی تعریف و توصیف میں شعرا نے طبع آزمائی کی۔ اس مضمون میں نعت گو شعرا کی شاعری کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں