ریختی ایک صنفِ سخن ہے، جس کی اپنی ایک مخصوص زبان ہوتی ہے۔ یہ ایسی شاعری ہے جس میں مخصوص عورتوں کے مخصوص جذبات کی مخصوص زبان میں ترجمانی کی جاتی ہے، تاہم یہ جذبات عورت کی زبانی نہیں بلکہ مرد کی زبانی بیان ہوتے ہیں ،جس کی وجہ سے ان میں نہ صرف حقیقت […]

مزید پڑھیں

کشمیری زبان اور شعر و ادب کے ابتدائی دور سے متعلق حاصل شدہ معلومات محدود نوعیت کی ہیں۔ اسلام کی اشاعت سے قبل کے کشمیری ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو اس میں معاشرتی اور معاشی بدحالی سے متعلق مضامین نظر آتے ہیں۔اسلام کے روز افزوں پھیلنے کےباعث ادب کے میدان میں بھی نئی تبدیلیاں […]

مزید پڑھیں

شاعری کی دوسری اصناف کی مانند ‘‘نثری نظم’’ بھی ایک صنفِ شاعری ہے۔ نثری شاعری اُردو میں انگریزی ادب سے آئی ہے۔ یہ صنف فی زمانہ نزاع کا شکار ہے۔ اس کے حامی اور نقاد اس کے وجود کو معاشرتی ضرورت سمجھتے ہیں اور اس کی اہمیت کو دلائل سے ثابت کرتے ہیں۔ یہ تحقیقی […]

مزید پڑھیں

بیسویں صدی نے جہاں انسان کی زندگی کو بدل کے رکھ دیا وہیں اس سے اصناف ادب بھی متاثر ہوئی ہیں- ادب نے عصری مسائل کی پیش کش عمدہ طریقے سے کی- بیشتر اصناف ادب کی طرح مرثیے نے بھی اپنے عہد کی عمدہ عکاسی کی- یہی وجہ ہے کہ بیسویں صدی کے بیشتر مسائل […]

مزید پڑھیں

طنز سے مراد طعنہ، ٹھٹھہ، تمسخر یا رمز ہے۔ جب کہ مزاح سے مراد خوش طبعی، مذاق یا ظرافت ہے۔ بحیثیت مجموعی یہ زندگی کی ناہمواریوں کے اس ہمدردانہ شعور کا نام ہے جس کا فن کارانہ اظہار ممکن ہو۔ جس طرح ہر صنف کے کچھ نہ کچھ مقاصد ہوتے ہیں اسی طرح طنز و […]

مزید پڑھیں