انشائیہ مضمون سے بالکل الگ اور منفرد صنف ادب ہے، جو اپنے اندر ایک خاص لطافت رکھتی ہے۔ انشائیہ میں معنی کی کئی پرتیں کھلتی ہیں اور اس کا اسلوب ہلکا پھلکا ہوتا ہے۔ اردو انشائیہ نگاروں نے انشائیوں میں فطرت کے رنگ کو بھی سمویا اور حسین مناظر کی عکاسی بھی کی۔ سجاد حیدر […]

مزید پڑھیں

آپ بیتی ادبی دنیا کی ایک اہم صنف ہے۔ بہت سے نام ور شاعر، فکشن نگار، فن کار، فلسفی اور دیگر اہم دنیاوی شخصیات تخلیقی سطح پر آپ بیتی کے ذریعے اپنی زندگی کے تجربات بیان کرتی ہیں۔ یہ صرف ایک صنف ہی نہیں بل کہ یہ ہمیں زندگی کی سچائیوں اور اس کی اہمیت […]

مزید پڑھیں

۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی نے ہندوستان کی تاریخ میں تبدیلی کی ایک ایسی لہر پیدا کر دی جس نے سیاسی، سماجی، ثقافتی، اقتصادی اور ادبی زاویے سے زندگی میں ایک انقلاب برپا کر دیا۔ فکرو عمل کا ایک نیا جذبہ اور احساس بیدار ہوا جس کے تحت ادب کے معیارات میں بھی تغیر رونما ہوا۔ […]

مزید پڑھیں

مجید امجد جدید اردو ادب کا ایک اہم شاعر ہے۔اس نے منفرد انداز میں اپنی پہچان بنائی ہے۔بہت سے نقاد انھیں جدید اردو شاعر کے طور پر متعارف کرواتے ہیں۔وہ ایک عمدہ نثر نگار بھی ہیں جس کی طرف قارئین اور ناقدین کی نظر کم ہی گئی ہے۔بطور نثر نگار مجید امجد نے دیباچے، فلیپ، […]

مزید پڑھیں

اردو میں قطعہ نگاری کی صنف خاصی اہمیت کی حامل ہے۔ انور مسعود اردو کے ایک اہم شاعر ہیں،انھوں نے اس صنفِ سخن کی ترویج و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان کی معروف کتاب ‘‘قطعہ کلامی’’ اس حوالے سے اہمیت کی حامل ہے۔ اس مضمون میں ان کی اس کتاب کا تنقیدی […]

مزید پڑھیں