۱۸۵۷ء کے بعد اردو غزل کی روایت، مزاج اور موضوعات میں وسعت آئی اور شعرا نے اردو غزل میں نت نئے تجربات کیے۔ غزل کے ان جدید تجربات کے ابتدائی آثار مولانا حالی اور اکبر الٰہ آبادی کے ہاں ملتے ہیں۔ان کے بعد داغ، جگر مراد آبادی، اصغر گونڈوی کے ہاں اردو غزل میں استعارات، […]

مزید پڑھیں

خاتم المتغزلین جگر مراد آبادی کا اصل نام علی سکندر ہے۔ آپ نے ۱۳/۱۴سال کی عمر میں شعر کہنے شروع کر دیے تھے۔ آپ نے داغ دہلوی سے اصلاح سخن لی لیکن اصل میں آپ کے استاد اصغر گونڈوی نے آپ کی غزلوں کی نوک پلک سنواری۔ جگر رومانیت کے شاعر ہیں اورآپ کے عہد […]

مزید پڑھیں