اردو میں علمی متون کے ترجمے میں سب سے بڑا مسئلہ اصطلاحات کے تراجم کا ہے۔ اردو میں اصطلاح سازی کا کام پونے دو سو سال سے جاری ہے۔ وضع اصطلاحات کی مہم حیدر آباد دکن کی ریاست کے اردو کی ذمے داری لینے کے بعد تیزی سے شروع ہوئی۔ جامعہ عثمانیہ میں قائم کردہ […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر محی الدین قادری زور کی Hindustani Phonetics اردو لسانیات کی اولین کتب میں شمار ہوتی ہے۔ اس میں ہندوستانی زبان کا صوتیاتی  تجزیہ کیا گیا ہے۔ ان کو اصل شہرت ان کی ایک مختصر مگر جامع کتاب بہ عنوان ہندوستانی لسانیات سے ملی۔ اس کتاب سے ان کے لسانی افکار و نظریات کو سمجھا […]

مزید پڑھیں

اِس مضمون میں اُردو کی چند اہم اصطلاحات کو زیرِ بحث لایا گیا ہے۔ اگرچہ معروف مصنفین نے اِس موضوع پر لکھا ہے مگر ان کی تحریروں میں ابہام موجود ہے۔ غالباً یہ موضوع اُن پر پوری طرح واضح نہ ہوا یا پھر انھوں نے گہرے مفہوم تک جانے کی زحمت گوارا نہ کی۔ اس […]

مزید پڑھیں

انگریزی ادب کی معروف اصطلاح امیجری کے متداول ہو جانے کی وجہ سے اس امر کی ضرورت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ ہمیں امیجری سے متعلق اُردو ادب میں مستعمل روایتی اصطلاحات کا ازسرِ نو تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے۔ مصوری کے قریبی مفہوم کے حوالے سے ایک اصطلاح مرقع بھی اپنی معنوی […]

مزید پڑھیں

ہمارا زیادہ تر علمی و ادبی سرمایہ قدیم مخطوطات کی شکل میں بکھرا پڑا ہے۔بیشتر مخطوطات تو مدوّن ہو چکے ہیں اور بہت کچھ سامنے آچکا ہے پر اب بھی بہت سے مخطوطات تدوین کی راہ دیکھ رہے ہیں۔ وہ مخطوطے تو خوش قسمت تھے جنھیں حافظ محمود شیرانی، مولوی عبدالحق،قاضی عبدالودود، ڈاکٹر محی الدین […]

مزید پڑھیں