ہر خطے کی اپنی منفرد سماجی فضا ہوتی ہے اور مختلف ممالک اور مختلف علاقوں کے درمیان موجود سماجی تضادات ہی کسی علاقے کی تہذیب اور سماجی زندگی کو دوسروں سے مختلف بناتے ہیں۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں سماجی ہم آہنگی کے ساتھ ساتھ سماجی انفرادیت بھی موجود ہے جو اس علاقے کے فنون […]

مزید پڑھیں

اشفاق احمد خالصتاً حقیقت پسند اور حقیقت نگار تھے۔ انھوں نے جس زمانے میں لکھنا شروع کیا اس وقت اردو ادب میں ترقی پسند تحریک کا بڑا زور تھا لیکن وہ شروع سے ہی اس تحریک کے اثرات سے محفوظ رہے۔ ان کے افسانوں میں معاشرتی مسائل کی جھلک نمایاں طور پر نظر آتی ہے […]

مزید پڑھیں

من چلے کا سودا میں اشفاق احمد نے مرد کی فضیلت اور برتری کو نمایاں کیا ہے جب کہ اس ڈرامے کے تمام نسوانی کردار الجھے ہوئے متذبذب کردار ہیں جن سے خیر وبھلائی کی توقع بیکار ہے۔ اس مقالے میں من چلے کا سودا کے دو مرکزی کرداروں ارشاد اور مومنہ عدیل کا تقابل […]

مزید پڑھیں

انسانی وجود کو دنیا میں سب سے اہم شے گردانا جاتا ہے۔ اگر انسان اپنے مقام سے گر جائے تو اسفل السافلین کہلاتا ہے اور اگر اپنے منصب پر قائم رہے تو نیابت الہٰی سے سرفراز ہوتا ہے۔ ان دو انتہاؤں کا اختیار انسان کو دیا گیا ہے۔ اس مقالے میں انسان کے اسی اختیار […]

مزید پڑھیں

۱۹۴۷ء کے فسادات پر بہت سے افسانہ نگاروں نے طبع آزمائی کی۔ اشفاق احمد تاریخی شعور رکھنے کے ساتھ ساتھ لازوال افسانے لکھنے کی صلاحیت بھی رکھتے تھے۔ ان کے دو افسانے “گڈریا” اور “باباصاحبا” افسانوی دنیا میں خاص مقام رکھتے ہیں۔ “گڈریا” کا مرکزی کردار “داؤجی”ہے جو انتہائی حساس، ہمدرد اور بے لوث خدمت […]

مزید پڑھیں