آسکروائلڈ ایک آئرش ادیب اور شاعر تھے ان کی ایک معروف کہانی The Devoted Friend ۱۸۸۸ء میں شائع ہوئی، جس کا ترجمہ جاں نثار دوست کے عنوان سے غلام عباس نے کیا۔ اشرف صبوحی نے اپنے شخصی مضامین کے ایک مجموعے دلی کی چند عجیب ہستیاں میں ایک شخصیت “میرٹوٹرو” کا ذکر کیا ہے، جس […]

مزید پڑھیں