فسانہ عجائب کاشمار اردو کی معروف ترین داستانوں میں ہوتا ہے۔ اردو کی دیگر داستانوں کی طرحفسانہ عجائب مابعد الطبیعیات کے زیرِ اثر آگے بڑھتی نظر آتی ہے۔ داستان نگار اور کردار چوں کہ مسلمان ہیں اس لیے اسلامی مابعد الطبیعیات کے اثرات سے انکار ممکن نہیں۔ وجودیات کے ضمن میں اسلامی تصورِ خدا موجود […]

مزید پڑھیں

اگرچہ اسلام کی ابتدا عرب کے صحراؤں سے ہوئی لیکن جب اسلام کی تبلیغ و اشاعت کا سلسلہ شروع ہوا تو دوسرے مذاہب اور علاقوں نے اس کے بنیادی عقائد کو متاثر کیا اور یوں مختلف فرقے سامنے آئے۔اگرچہ صوفیانہ تصورات کو عام طور پر اسلامی نظریات سے الگ تصور کیا جاتا ہے لیکن یہ […]

مزید پڑھیں

پیش نظر مقالے میں اسلامی تصوف میں ہندی عناصر کی روایت کو زیرِ بحث لانے کی سعی کی گئی ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق اسلامی تصوف میں ہندی روایت کے جائزے سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ صوفیاے کرام نے معبود حقیقی کے ابدی پیغام کو لوگوں تک پہنچانے کے لیے بعض ہندی تماثیل […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر الف۔ د۔ نسیم کا علمی و ادبی سرمایہ اس امر کی نشان دہی کرتا ہے کہ انھیں فکر و فلسفہ کے دقیق مسائل، باریکیوں اور موشگافیوں کو عمومی زبان میں پیش کرنے کا خاص ملکہ حاصل ہے۔ ان کی صوفیانہ مزاج کی حامل شخصیت انسانی کردار سازی اور عملی تربیت کے معاملات سے کامل […]

مزید پڑھیں

رومی ایک عظیم شاعر ہے وہ تصوف پر عقیدہ رکھنے والوں کے لیے ایک مشعلِ راہ ہے، بطورِ خاص ان لوگوں کے لیے جو ہماری مسخ شدہ تہذیب سے نالاں ہیں۔رومی محبت، امن اور بھائی چارے کا نام ہے۔ عشقِ رومی نئے دور کے انسان کے لیے دکھوں کا مداوا ہے۔ ہمارے روحانی، مذہبی اور […]

مزید پڑھیں