پروفیسر محمد عثمان نے پاکستان، مذہب، اقبالیات، ثقافت اور تعلیم پر بہت سے مضامین لکھے ہیں۔ اُردو دنیا میں اُن کی پہچان اقبالیات ہے۔اُن کے ‘اسرار ورموز’ اورخطباتِ اقبال کے تراجم کو اس ضمن میں خاص اہمیت حاصل ہے۔یہ مضمون اُن کی نثری تحریروں کے مختلف فکری پہلوؤں سے بحث کرتا ہے۔

مزید پڑھیں