اسد محمد خان کا شمار عہد حاضر کے اہم اور نمایاں افسانہ نگاروں میں کیا جاتا ہے۔ ان کی کہانیاں متعدد فکر انگیز پہلو سمیٹے قاری سے مخاطب ہوتی ہیں۔ ان کے ہاں موضوعات کی ایسی رنگارنگی ہے جسے گرفت میں لانے کے لیے چند بنیادی فکری تنوعات سے آگاہی ضروری معلوم ہوتی ہے۔ اپنی […]

مزید پڑھیں

افسانوی دُنیا میں ایک اہم نام اسد محمد خان کا بھی ہے۔ ان کے سامنے افسانے کا کوئی نمونہ نہیں تھا بلکہ علامتییت اور تجریدیت تھی اور انھوں نے اپنی پہچان و انفرادیت کےلیے الٹرا ماڈرن ازم کی راہ کا انتخاب کرتے ہوئے اپنے افسانوں میں ابہام و تجریدیت کو مزید اُبھارا۔ اسد محمد خان […]

مزید پڑھیں

اسد محمد خان کو اپنی کہانیوں کے پلاٹ پر مضبوط گرفت حاصل ہے۔ان کی  کہانی سلیقے سے آگے بڑھتے ہوئے کلائمکس پر پہنچ کر اپنے جوہر دکھاتی ہے۔ انھوں نے کرداروں کی پیش کش میں اس امرکا خیال رکھا کہ متعارف ہونے والا کردار اپنی گفتگو، لب و لہجے اور ذخیرۂ الفاظ کی بنیاد پر […]

مزید پڑھیں