اس مقالے میں عبدالحلیم شرر کے ناول دلچسپ کا تجزیاتی مطالعہ پیش کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ اس ناول کے مطالعے سے واضح ہوتا ہے کہ اصلاح اور قبولیت کو ساتھ لے کر چلنے کی کش مکش میں مبتلا مصنف کے ہاتھوں ناول کی ہیئت تخالف آمیزی کا نمونہ بنی ہوئی تھی۔ […]

مزید پڑھیں

محمد حسن عسکری کا شمار اردو ادب کی نابغہ شخصیات میں ہوتا ہے۔ اس مقالےمیں عسکری کے تنقیدی نظریات اور سماج سے ان کے تعلق پر  بحث کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

استعماریت کمزور اقوام کے استحصال کا بڑا ذریعہ ہے۔ اس کے سائے ابتدا میں نوآبادیات کی صورت میں نظر آتے ہیں اور اب اس کی انتہائی صورت عالمگیریت ہے۔ اردو ادب میں کئی شاعروں نے اس موضوع پر قلم اٹھایا ہے جن میں فیض احمد فیض نمایاں اہمیت کے حامل ہیں۔ فیض بہ طور انسان […]

مزید پڑھیں