اس مقالے میں بلوچوں میں اردو گوئی کے آغاز کو تاریخی تناظر میں دیکھنے کی سعی کی گئی ہے جس کے لیے ۱۶۶۶ء سے ۱۹۴۷ء تک کے عہد کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ بلوچوں نے اردو زبان اپنے علاقے بلوچستان ہی سے سیکھی۔ ۱۶۶۶ء میں احمد زئی قمبر خانی خاندان نے ریاست قلات کی بنیاد […]

مزید پڑھیں