برصغیر کے خطے میں بولی جانے والی مختلف زبانوں کی بیش تر اقدار ایک جیسی ہیں چوں کہ ان کا تعلق ہند آریائی خاندان سے ہے اس لیے ان کا منبع اور ماخذ ایک ہی ہے۔ ان زبانوں کا لسانی و لغوی اشتراک پایا جاتا ہے۔ پنجابی اور اردو بھی ایک ہی خاندان سے ہیں۔ […]

مزید پڑھیں