سندھ اور ملتان پر مسلمانوں کی حکومت خاصی پرانی ہے۔ جب مسلمانوں کی حکومت نے دہلی تک رسائی حاصل کی تو ملتان اور شمالی ہند میں تعلقات آگے بڑھے۔ اس دوران میں سرائیکی زبان نے شمالی ہندوستان کی کئی زبانوں پر اثرات مرتب کیے۔ اردو نے بھی سرائیکی زبان سے اپنا دامن وسیع کیا۔

مزید پڑھیں