نصاب سے مراد تعلیم کے تمام اساسی امور ہیں۔ اس میں تمام بامقصد تعلیمی پروگرام، تجربات اور سرگرمیاں شامل ہیں جو مدرسے کی زیرِنگرانی مدرسے کے اندر یا باہر وقوع پذیر ہوں۔ اردو نصابات کی ترتیب و تشکیل اس امر کی متقاضی ہے کہ یہ زبان کی تعلیم کے جدیدمعیارات، نئے تقاضوں اور ضرورتوں سے […]

مزید پڑھیں