خواجہ حسن نظامی ایک مخصوص اور منفرد طرز کے نثار تھے۔ انھوں نے اپنی تکنیکی صلاحیتوں کی بدولت ایک نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ انھوں نے اپنی تخلیقات میں دہلی کی تباہی اور بربادی کے واقعات کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔ ان کی حسِ مزاح اور ظرافت نے ان کی تحریروں میں خوشگواریت کا […]

مزید پڑھیں

غنی خان صاحبِ طرز انشا پرداز ہونے کے ساتھ ساتھ ایک شاعر، مصور اور مجسمہ ساز بھی ہیں۔ وہ اپنی تمام تخلیقات میں ایک فلسفی، مفکر اور متصوف کی حیثیت سے ابھرتے ہیں۔ انھوں نے شاعری کے لیے پشتو زبان کو چُنا، نثر کے لیے اردو اور انگریزی کا انتخاب کیا اور کبھی رنگوں اور […]

مزید پڑھیں