سرسید احمد خاں اردو کے ایک ہمہ جہت ادیب ہیں، جن کی اصلاحی اور انقلابی فکر کا اظہار ان کی ہر تحریر سے ہوتا ہے۔ تاہم ان تحریروں میں بھی ان کے خطوط ان کی قومی، تاریخی، تہذیبی، علمی، ادبی، صحافتی اور اصلاحی کوششوں کے بہترین عکاس کہے جا سکتے ہیں۔ یہ خطوط سرسید کی […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں مکتوب نگاری کی ضرورت اور اہمیت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق مکتوب نگاری کے فنی لوازمات میں بنیادی عنصر ابلاغ اور مکتوب الیہ تک پیغام رسانی ہے۔ عموماً تشہیر سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔لیکن جب کسی مشاہیر کے خطوط کسی مجموعے کی شکل میں منصۂ شہود پر […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر مختار الدین احمد اردو، عربی اور فارسی تینوں زبانوں کے معروف اسکالر ہیں- وہ مظہر الحق عربی اور فارسی یونی ورسٹی، پٹنہ کے وائس چانسلر تھے- انھوں نے علی گڑھ یونی ورسٹی میں عربی شعبے کے سربراہ کی حیثیت سے بھی خدمات سرانجام دیں- ڈاکٹر مختار الدین احمد کے پاکستان کی ادبی شخصیات اور […]

مزید پڑھیں

شکیل بدایونی نے فلمی شاعر کے طور پر شہرت پائی- انھوں نے انڈین فلموں کے لیے بہت سے گیت لکھے- یہ گیت انھوں نے سب سے زیادہ برصغیر کے مشہور فلمی شاعروں پر لکھے- موجودہ مضمون میں شکیل بدایونی بنام عادل زادہ کراچی کو لکھے گئے خطوط کو سامنے لایا گیا ہے- عادل زادہ اپنی […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی اورڈاکٹر وحید قریشی اردو ادب کی نامی گرامی شخصیات ہیں-تقریباً تئیس سال تک اُن کی آپس میں پرجوش خط و کتابت جاری رہی۔ اس مقالے میں مکاتیب کے اقتباسات کے ساتھ ان خطوط کی ادبی حیثیت پر توجہ مرکوز کروانے کی ایک کوشش کی گئی ہے-

مزید پڑھیں