زمانے کی ترقی کے ساتھ ساتھ زندگی کے سب شعبوں میں نت نئی تبدیلیاں رونما ہوئیں-گزشتہ صدی تک ابلاغ عامہ کا دائرہ صرف مطبوعات تک محدود تھا مگر اب یہ دائرہ وسیع ہو کر انٹرنیٹ کی لامحدود دنیا تک پہنچ گیا ہے-برقی ذرائع ابلاغ میں قدامت کے لحاظ سے ریڈیو کو اہمیت حاصل ہے-ہندوستان میں […]

مزید پڑھیں