۱۹۵۸ء میں ‘‘ترقی اردو بورڈ’’ کا قیام عمل میں آیا، جس کی رو سے بورڈ کے مقاصد میں اوکسفرڈ انگلش ڈکشنری کی نہج پر اردو کی ایک جامع لغت کی تدوین کے علاوہ اردو کی ترقی کے سلسلے میں وہ ضروری کام بھی انجام دینا شامل تھے جو حکومت اسے تفویض کرے۔ شان الحق حقی […]

مزید پڑھیں