انیسویں صدی کے اواخر اور بیسویں صدی کے اوائل میں نظم نگاری کا رجحان غزل گوئی پر غالب آتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ اس تناظر میں جن لوگوں نے غزل دشمنی کا ثبوت دیا ان میں ایک معتبر نام جوش ملیح آبادی کا ہے۔ انھوں نے غزل پر فکری اور فنی دونوں حوالوں سے اعتراضات […]

مزید پڑھیں

مرزا معین تابش اردو غزل گو شاعر ہیں۔ ‘‘شہرِ آب’’ ان کا دوسرا شعری مجموعہ ہے۔جس میں حمد، نعت اور غزلیات کے علاوہ قطعات بھی شامل ہیں۔ اس مضمون میں ان کے اس شعری مجموعے کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

ظفر اقبال کا تخلیقی سفر گزشتہ نصف صدی پر محیط ہے۔ ان کی غزل متنوع موضوعات کی حا مل ہے۔ اس میں شگفتگی بھی ہے اور قدرتِ بیان بھی ہے۔ اس مضمون میں ان کی غزل گوئی کا تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

اردو غزل گوئی میں منصور آفاق ایک معتبر شاعر کے طور پر موجود ہیں۔ ان کی شاعری میں انگریزی الفاظ کا استعمال کثرت سے ملتا ہے۔اس حوالے سے ان کی کتاب‘‘نیند کی نوٹ بک’’ کا تنقیدی و تحقیقی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔ 

مزید پڑھیں