کہاوت کی بنیاد مسلمہ تمثیل یا تلمیح ہوا کرتی ہے۔ اسے ضرب المثل بھی کہتے ہیں۔ لیکن یہ صرف تمثیل یا تلمیح ہی نہیں ہوتی بل کہ جب ضرب المثل کے درجے تک پہنچتی ہےتو اس کے پس منظر میں انفرادی یا اجتماعی تجربہ اور مشاہدہ کار فرما ہوتا ہے۔ چناں چہ کسی زبان کے […]

مزید پڑھیں