ناقدین کی کثیر تعداد جو اقبال کی فلسفیانہ شاعری سے روشناس ہے ، اقبال کے تصورِ خودی پر مرتکز ہے۔ اقبال کے افکار کے تمام پہلو اسی فلسفے کی لڑی میں پروئے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ انھوں نے اپنے مابعد الطبیعیاتی، مادی، سماجی، اخلاقی اور جمالیاتی افکار کے دائرے فلسفۂ خودی سے ملائے ہیں۔ پروفیسر […]

مزید پڑھیں