ہندوستان میں صحافت کی ابتدا ۱۷۸۰ء سے ہوئی اور اگلی تین دہائیوں تک یہ صحافت انگریزی اخبارات تک محدود رہی۔یہاں تک کہ ۱۸۲۲ء  میں کلکتہ سے جام جہاں نما جاری ہوا، جسے ہندوستانی زبانوں یعنی اردو زبان اور فارسی زبان دونوں میں اشاعت کی منظوری ملی۔ اس کے بعد برصغیر پاک و ہند میں ان […]

مزید پڑھیں

معروف محقق، نقاد اور ماہر لسانیات ڈاکٹر ابواللیث صدیقی ایک ادبی صحافی بھی تھے-انھوں نے اپنے زمانۂ طالب علمی سے علی گڑھ میگزین کے چار شمارے اپنی ادارت میں نکالے- اردو لغت بورڈ کے تحقیقی   مجلے  “اردو نامہ”  کا ۵۴ واں شمارہ بھی آپ کی ادارت میں نکلا- ۱۹۳۸ءمیں علی گڑھ اولڈ بوائز ایسو سی […]

مزید پڑھیں

اردو ادبی صحافت کی تاریخ میں سید احمد دہلوی، منشی محبوب عالم، مولوی محب حسین، مولوی سید ممتاز علی، شیخ محمد اکرام اور راشد الخیری وغیرہ نے خواتین کی اصلاح و ترقی کی کوششیں کیں- اس مقالے میں سندھ سے شائع ہونے والے رسائل و جرائد کے حوالے سے بات کی گئی ہے کہ ان […]

مزید پڑھیں

خیبر پختون خوا کے جنوبی اضلاع اردو ادب و صحافت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ یہاں پر مختلف رسائل و جرائد نے اردو صحافت کی بنیادیں مضبوط اور مستحکم کرنے کی کوشش کی۔ جن رسائل و جرائد نے خیبر پختون خوا کے جنوبی اضلاع کو صحافتی حوالوں سے وقار اور اعتبار […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر سلیم اختر کا نام اردو تنقید میں بڑے احترام سے لیا جاتا ہے۔ انھوں نے افسانے کی تنقید پر بڑا وقیع کام کیا ہے۔ اس حوالے سے ان کی کتابیں ‘‘افسانہ حقیقت سے علامت تک’’ اور ‘‘افسانہ اور افسانہ نگار’’ انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔ اس مضمون میں ان کی افسانوی تنقید کا تجزیہ […]

مزید پڑھیں