غالب دنیا میں غزل کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ تاہم شاعری کی باقی اصناف میں بھی غالب نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ قصیدہ اور مرثیے میں ان کا الگ مقام ہے مگر بہت کم لوگ ان کی مثنویوں کے بارے میں جانتے ہیں غالب کی مثنویوں کی تعداد پانچ ہے۔ یہ سرمایہ بہت قلیل ہے […]

مزید پڑھیں