تبدیلیٔ ہیئت یا کایا کلپ کے قصے اساطیری اور افسانوی نوعیت کے ہیں۔ ان قصوں میں انسان دوسرے انسانوں، جانوروں یا پرندوں، درختوں یا پتھروں وغیرہ میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔ یہ کہانیاں معنویت سے بھرپور ہوتی ہیں۔اس مقالے میں اردو داستانوں میں کایا کلپ یا تبدیلیٔ ہیئت کے چند مظاہر کا نفسیاتی حوالے سے […]

مزید پڑھیں

فسانہ عجائب کاشمار اردو کی معروف ترین داستانوں میں ہوتا ہے۔ اردو کی دیگر داستانوں کی طرحفسانہ عجائب مابعد الطبیعیات کے زیرِ اثر آگے بڑھتی نظر آتی ہے۔ داستان نگار اور کردار چوں کہ مسلمان ہیں اس لیے اسلامی مابعد الطبیعیات کے اثرات سے انکار ممکن نہیں۔ وجودیات کے ضمن میں اسلامی تصورِ خدا موجود […]

مزید پڑھیں

حیدر بخش حیدری اٹھارویں صدی میں فورٹ ولیم کالج سے وابستہ ہوئے۔ داستانوی ادب میں انھیں تین داستانوں توتا کہانی، گلزارِ دانش اور آرائشِ محفل کے مؤلف و مترجم کی حیثیت سے شہرت حاصل ہوئی۔ ان کی تینوں داستانیں اپنے موضوعات اور مخصوص داستانوی اسلوب کی بنا پر مشہور ہیں۔ حیدر بخش حیدری کا اسلوبِ […]

مزید پڑھیں

داستان افسانوی ادب کی بنیادی کڑی ہے۔ یہ من گھڑت اور ماورائی قصوں پر مبنی ہوتی ہے۔ اس میں مافوق الفطرت عناصر کی بھرمار ہوتی ہے اور انسانی تخیل کی کارفرمائی بھی موجود ہوتی ہے۔ لیکن موجودہ سائنسی دور میں ان واقعات کو سائنسی تناظر میں دیکھا جائے تو یہ واقعات اتنے حیرت انگیز بھی […]

مزید پڑھیں

کایا کلپ ایک ایسا ادبی مظہر ہے، جس سے ادب کا ہر قاری بخوبی واقف ہے۔ لوک قصے کہانیاں اور داستانیں ہوں یا عہدِ جدید کے تخلیقی فن پارے، سب میں کایا کلپ کے متنوع مظاہر جا بجا بکھرے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ محض ایک شعبدہ بازی ہے یا سنجیدہ ادبی فن کاری اس پر […]

مزید پڑھیں