خطوط نگاری ذاتی سطح پر ابلاغ کی نہایت لطیف صورت ہے-خط ویسے تو ذاتی ضرورت کے لیے لکھے جاتے ہیں لیکن ادبی و علمی شخصیات کو لکھے گئے خطوط کی خاص اہمیت ہے- اردو میں مکتوب نگاری کی شان دار روایت موجود ہے- اس سلسلے میں محمد طفیل مدیر‘‘نقوش’’ کے خطوط کو اہم مقام حاصل […]

مزید پڑھیں